۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے والوں کے اجر و ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ روایت کتاب " کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

إنَّ لِلّهِ عِبادا فِی الأرضِ یَسعَونَ فی حَوائجِ النّاسِ هُمُ الآمِنونَ یَومَ القِیامَةِ؛

حضرت امام موسیٰ کاظم علیه السلام نے فرمایا:

زمین پر خدا کے ایسے بندے ہیں جو لوگون کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرتے ہیں یہ لوگ قیامت کے دن امن و امان میں ہیں۔

کافی : ج ۲، ص ۱۹۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .